Featuredدنیا

شدید بارشیں سے ممبئی شہر کا نظام درہم برہم

ممبئی : گزشتہ دو روز میں ہونے والی ریکارڈ بارشوں نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا

شدید بارشوں کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔

مختلف حادثات میں اب تک 42 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ کم از کم 100 افراد زخمی ہیں۔

شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، سڑکوں پر جگہ جگہ درخت اور بل بورڈز گرے ہوئے ہیں اور بجلی کا نظام بھی بیٹھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشن گوئی کے بعد مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close