دنیا

افغانستان میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب

افغانستان: افغان میڈیا نے سابق رکن پارلیمنٹ عبدالحفیظ منصور کے حوالے سے کہا ہے کہ صوبہ پروان کے علاقے چاریکر میں قومی مزاحمتی محاذ (شمالی اتحاد) کے وفد نے طالبان وفد سے مذاکرات کئے

عبدالحفیظ منصور نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران ماحول بہت اچھا تھا اور دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر حملے سے گریز اور امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close