دنیا

ولادی میر پوتن نے افغانستان میں اپنی مسلح افواج نہ بھیجنے کا عندیہ دے دیا

ماسکو: پوتن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے حالات ان دنوں انتہائی تشویشناک ہیں اور ہم افغانستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑیں گے کیوں کہ سوویت یونین 80 کی دہائی میں افغانستان گیا تھا جو ہمارے لیے سب آموز ہے

روسی صدر ولادی میر پوتن نے افغانستان کے موجودہ حالات اور صورتحال سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس افغانستا کے کلاف حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے لیکن اب اپنی فوج کو کسی بھی طرح کے تنازعات میں نہیں پھنسائیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پوتن نے روس میں ہونے والے افغان امن مذاکرات ملتوی کردیئے

افغانستان سے امریکا اور اتحادی افواج بڑی تعداد میں اپنے سفارت کاروں اور شہریوں سمیت نکل چکی ہیں اور اب صرف کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی امریکی افواج کے کنٹرول میں ہے۔

غیر ملکی افواج کے نکلتے ہی صوبہ پنجشیر کے علاوہ افغانستان کا مکمل کنٹرول طالبان نے حاصل کرلیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close