دنیا

آئندہ چند دنوں میں افغانستان میں غذائی بحران پیدا ہوسکتا ہے

کابل: اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،

انسانیت کے تناظر میں افغانستان میں زمینی صورتحال انتہائی خراب ہے اور ملک میں موجود آدھے سے زیادہ بچوں کو پہلے ہی کھانے کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے

یہ بھی پڑ ھیں : نسلی اور مذہبی بنیاد پر تفریق کو انسانیت کے خلاف جرم تصور کیا جاتا ہے: ایچ آر ڈبلیو

افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے معاون برائے انسانی حقوق رمیز الاکبارو کا کہنا تھا کہ افغانستان کے لیے عالمی امداد پہلے ہی بند کی جاچکی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف حکومتی اداروں کو مشکلات کا سامنا ہے بلکہ سرکاری ملازمین تنخواہوں سے بھی محروم ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close