دنیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بار ایک نئے روپ میں

امریکا :سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بار ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے، کیا ہے وہ آئیے جانتے ہیں 

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیلی ویژن براڈ کاسٹ بوتھ میں نظر آئیں گے جہاں وہ ہولی فیلڈ اور ویٹور بیل فورٹ کے درمیان ہونے والی فائٹ میں کمنٹری کے جوہر دکھائیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : امریکا کی طرف سے پاکستان کو فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار عطیہ کی گئی

فلوریڈا میں ہونے والی اس فائٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر بھی حصہ لیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اس سے پہلے 80 اور 90 کی دہائی میں کئی باکسنگ میچز کی میزبانی کر چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close