دنیا

طالبان نے ناکارہ امریکی جنگی جہازوں کی بحالی کا کام شروع کردیا

ا فغا نستان: امریکا اور اتحادی افواج کی جانب سے ناکارہ بنائے گئے جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی بحالی کا کام شروع کردیا

طالبان کے لیے کام کرنے والے انجینئروں اورایوی ایشن ماہرین نے درجنوں جہازوں کو دوبارہ پرواز کے قابل بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : یمن پر سعودی اتحادی افواج کے حملے جاری، 23 یمنی شہید

جہازوں کی اسپیشل ائیرفورس کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس ٹیم میں وہ پائلٹ بھی شامل ہیں جو ماضی میں اشرف غنی انتظامیہ کے تحت طالبان کے ٹھکانوں کونشانہ بناتے تھے۔

امریکی فوج افغانستان سے انخلا کے دوران بڑی تعداد میں جنگی ساز و سامان ناکارہ حالت میں چھوڑ گئی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close