دنیا

ایک بار پھر امریکا سے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

افغانستان: موجودہ صورت حال پر ماسکو میں اجلاس ہوا جس میں طالبان حکومت کے وفد، پاکستان اور چین کے وفود سمیت 10 علاقائی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی

کانفرنس کے اعلامیہ میں طالبان سے اعتدال پسند پالیسیوں اورپڑوسی ملکوں سے دوستانہ انداز اپنانے پر زور، نسلی گروہوں، عورتوں اور بچوں کےحقوق کا احترام کا مطالبہ کیاگیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : پی آئی اے کا افغان فضائی آپریشن معطل کرنے پر طالبان کا ردعمل آگیا

اس دوران نے افغانستان کے نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی نے بھی اپنا مطالبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں موجودہ حکومت تسلیم کی جائے اور ساتھ ہی امریکا منجمد اثاثے بحال کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close