دنیا

یو اے ای کا دبئی سے تل ابیب کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان  کردیا

اسرائیلی ایئرلائن بھی دونوں ممالک کے درمیان ریگولر پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتیں ہیں۔

یو اے ای کی ایئر لائن نے اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے دبئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اگلے ماہ سے روزانہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چھ دسمبر کو پہلی پرواز اسرائیل میں اترے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close