دنیا

خلیج عمان میں ایرانی مسلح افواج کا عسکری طاقت کا مظاہرہ

تہران: رپورٹ کے مطابق ایران کی مسلح افواج کی جانب سے خلیج عمان کی ساحلی پٹی پر تربیتی مشقیں شروع ہوچکی ہیں

اس حوالے سے مشق ذوالفقار 1400 کے ترجمان ایڈمرل محمود موسوی کا کہنا ہے کہ خلیج عمان میں جنگی مشقوں کا مقصد دشمن سے لڑنے کےلیے تیار ایرانی مسلح افواج کی طاقت کو دکھانا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : بغداد میں ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا نیا سلسلہ شروع

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگی مشقیں آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے سے لیکر بحر ہند کے شمالی حصوں اور بحیرہ احمر کے کچھ حصوں تک پھیلی ہوئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close