دنیا

ایران کے ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں

امریکا: امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے خطے میں سکیورٹی کے خطرات درپیش ہیں

خطے میں ایران کی کارروائیوں اور رویے پر تشویش ہے جبکہ ہم ایرا ن کے امریکی اور اتحادیوں کے مفادات ک خلاف اقدامات کا جواب دیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، اتحادیوں نے دباؤ ڈالنے کی تیاری کرلی

امریکی مفادات کے تحفظ کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں،ایران جن مفادات کو نقصان پہنچاسکتا ہے اس کی تشویش اتحادیوں کو بھی ہے۔
امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ صدربائیڈن ایران کے ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں۔
میں اگلے ہفتے بحرین اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کروں گا جس میں اتحادیوں سے خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close