دنیا

اسرائیل کا حماس کے 50 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

تل ابیب : اسرائیل کا کہنا ہے کہ باردوی جیکٹیں تیار کرنے والے حماس کے 50 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ باردوی جیکٹوں کے ذریعے الگ الگ حملے کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے حماس کے 50 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے پر کی گئی کارروائی کے دوران رقوم، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close