دنیا

بھارت اوربنگلا دیش کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی: امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق بنگلا دیش، بھارت اور میانمار کے سرحدی علاقوں میں 6.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

 

بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شمال مشرقی بھارت میں محسوس کئے زلزلے کی گہرائی12 کلومیٹراوراس کا مرکز شمال مشرقی بھارت سے 140کلومیٹردورتھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : محمد آصف میانمار ورلڈ ریڈ بال اسنوکر میں ٹائٹل سے ایک فتح کی دوری پر

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور چٹاگانگ سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے میانمار، بھوٹان اورچین میں بھی محسوس کئے گئے۔زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close