دنیا

میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک اور30سے زائد زخمی

میکسیکو:حادثہ اس وقت پیش آیا جب وسطی میکسیکو کی ہائے وے پرسفرکرنے والی بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکرایک گھرمیں جاگھسی

میکسیکوکے حکام کا کہنا تھا کہ بس کے مسافرمذہبی تقریب میں حصہ لینے کے لئے ایک مزارپرجارہے تھے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ہوشیار رہیں ! آن لائن بینکنگ فراڈ کا جِن ملک بھر میں بے قابو ہوگیا

بس حادثے کے زخمیوں کوایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close