دنیا

اسکول میں 15 سال کے طالبعلم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 افراد زخمی

امریکا: امریکی ریاست مشی گن کے آکسفورڈ ہائی اسکول میں 15 سال کے طالبعلم نے فائرنگ کردی

امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالبعلم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک، جائزے کیلئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین پارلیمنٹ میں رکھ دی

زخمیو ں میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے جبکہ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہےاور اس کے قبضے سے ہینڈ گن تحویل میں لے لی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close