دنیا

ہم اس نئے ویرینٹ سے لڑیں گے اوراسے شکست دیں گے

واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشویش کا باعث ضرورہے لیکن اس سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں

امریکی صدرکا مزید کہنا تھا کہ دوائیں بنانے والی کمپنیاں نئی ویکسین پرکام کررہی ہیں۔ ہم اس نئے ویرینٹ سے لڑیں گے اوراسے شکست دیں گے امریکا میں کچھ وقت کے لئے سفری پابندیاں عائد کی گئی تھیں تاکہ نئے ویرینٹ کا جائزہ لیا جاسکے۔

یہ بھی پڑ ھیں : کورونا کی نئی اقسام زیادہ خطرناک ہے

امریکا نے کورونا کا نیا ویرینٹ سامنے آنے کے بعد گزشتہ ہفتے جنوبی افریقہ،برطانیہ ،کینیڈا سمیت کچھ دیگرممالک پرسفری پابندیاں لگائی تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close