دنیا

برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد کااحتجاج

برسلز: پولیس نے خاردار تارلگا کر مظاہرین کو یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز کی جانب جانے سے روک دیا

 ہیلی کاپٹر کے ذریعے احتجاجی مارچ کی نگرانی کی گئی۔

پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے پولیس نے مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے واٹرکینن اور آنسو گیس استعمال کیا مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا۔ 20 مظاہرین کو گرفتارکرلیا گیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : کورونا یورپی یونین کا خاتمہ کرسکتا ہے ’پیش گوئی‘

بیلجیم کی حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ماسک اور ویکسین اور سماجی پابندیوں کوسخت کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close