دنیا

اومیکرون ویرینٹ سے متعلق فکرمند ہونا چاہییے لیکن گھبرانا نہیں چاہیے

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز اورپھیلاؤ سے متعلق خطاب میں امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ ہم اومیکرون سے نمٹنے کے لئے تیارہیں

امریکی صدرکا کہنا تھا کہ مکمل ویکسینیٹڈ اور بوسٹرخوراک لگوانے والے محفوظ ہیں تاہم جن لوگوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی ان کے لئے خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی صدر سے ملاقات متوقع

ویکسین نہ لگوانے والے جلد خود کوویکسینیٹڈ کرلیں۔ آئندہ ماہ 50 کروڑ فری ریپڈ ٹیسٹ ہوم کٹس شہریوں کو دستیاب ہوں گی۔

صدرجو بائیڈن نے کہا کہ اومیکرون کی وجہ سے عائد سخت سفری پابندیوں میں نرمی پرغورکررہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close