Featuredدنیا

ٹیٹوکے ساتھ ٹی وی پرخبریں پڑھنے کا دیرینہ خواب بالآخرپورا ہوگیا

ویلنگٹن: 37 سال کی اورینی کائیپارہ چہرے پرٹیٹوکے ساتھ ٹی وی پرخبریں پڑھنے والی پہلی اینکربن گئیں اورینی نے ٹھوڑی پرروایتی ٹیٹوبنوایا ہوا ہے

 

اپنے قبیلے کی روایت کو زندہ کرنے پر صارفین نے نیوز اینکر کو سراہا

اینکر کا کہنا تھا کہ ٹیٹوکے ساتھ ٹی وی پرخبریں پڑھنے کا دیرینہ خواب بالآخرپورا ہوگیا۔ توقع ہے کہ آئندہ سالوں میں ما اوری قبیلے کی مزید خواتین چہرے پر ٹیٹو سجائے خبریں پڑھتی نظرآئیں گی۔اورینی کائی پارہ کے ٹیٹوکے ساتھ خبریں پڑھنے کو لوگوں نے سراہا اوران کے اس اقدام کرانقلابی قراردیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : معروف اداکارہ صباقمر نے گردن پر ٹیٹو بنوا لئے

اورینی کائی پارہ کا تعلق ما اوری قبیلے سے ہے جس کی خواتین ٹھوڑی کے نچلے حصے پرروایتی ٹیٹوبنواتی ہیں جو ان کی پہچان ہوتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close