دنیا

پیٹرول قیمتوں کیخلاف عوامی احتجاج پر قازقستان کی کابینہ برطرف؛ ایمرجنسی نافذ

نور سلطان:  زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں دارالحکومت الماتی اور سوبے منگیستو ممیں 17 جنوری تک ایمرجنسی نافذ کرکے رات کا کرفیو نافذ کردیا

 

پیٹرول مصنوعات کے اضافے پر ہونے والے پُرتشدد مظاہروں پر صدر نے وزیراعظم عسکر مامن کا استعفیٰ قبول کر کے کابینہ برطرف کردی جب کہ نائب وزیراعظم کو نئی کابینہ کی تشکیل تک وزیراعظم کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : نئی دہلی میں پیٹرول کی قیمت آٹھ روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

قازقستان میں 2 جنوری سے پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر ملک گیر مظاہرے جاری تھے جس میں 95 پولیس اہلکارزخمی ہوئے جبکہ 200 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close