Featuredدنیا

امریکا کی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

امریکا: جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے

سابق ری پبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کیے گئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس بریئرکی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیموکریٹس کو اہم ترین پوزیشن پر جج تعیناتی کا موقع مل سکےگا۔

یہ بھی پڑ ھیں : جوبائیڈن سے زیادہ کسی صدر نے امریکیوں کو مایوس نہیں کیا

موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن اس معاملےمیں پہلے ہی سیاہ فام خاتون کی تعیناتی کا عندیہ دے چکےہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close