دنیا

عراق کے دارالحکومت بغداد ائیرپورٹ پر6 میزائل فائرکئے گئے

بغداد: بغداد ائیرپورٹ کی جانب 6 میزائل فائرکئے گئے جنہیں تباہ کردیا گیا تاہم میزائل حملے میں ایک طیارے کومعمولی نقصان پہنچا

 

عراقی حکام کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کوڈرون کے ذریعے بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔

یہ بھی پڑ ھیں : دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی پانچ سال بعد منظرعام پر آگیا

ڈرون کوبھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا گیا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی فی الحال اطلاع نہیں ملی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close