دنیا

اسرائیلی صدر مارچ کے وسط میں ترکی کا دورہ کریں گے

ترکی: یوکرین کے دورے روانگی سے قبل صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیلی صدر مارچ کے وسط میں ترکی کا دورہ کریں گے

رجب طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی اور اسرائیل دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ نے چند روز قبل ہی متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا، وہ یو اے ای کا سرکاری دورہ کرنے والے پہلے صیہونی صدر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close