بلاگ

کراچی سے برآمد کیے گئے 780کچھوے نہر میں چھوڑ دیے

محکمہ وائلڈ لائف نے خفیہ اطلاع پر سمگلروں کے قبضے سے پکڑے گئے 780کھچوے دریائے سندھ کیساتھ کلر نہر میں چھوڑ دیے ۔
محکمہ وائلڈ لائف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھوے دریائے سندھ سے پکڑ کر کراچی لے جائے گئے تھے جنہیں قبضے میں لیکر نہر میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close