تجارت

عالمی بینک کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کے صدر جم یانگ کم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے صدردورہ پاکستان کے دوران ملکی معاشی صورتحال پر اعلیٰ حکام سے تبادلہ خیال کریں گے اس کے علاوہ وہ پرائیویٹ سیکٹر کے سرمایہ کاروں سے بھی ملاقات کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close