Featuredاسلام آباد

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے : الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ 15 نومبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس میں سندھ حکومت کی 90 روز کے لیئے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔

فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت، وفاقی وزارت داخلہ کی درخواستوں کا جائزہ لیا۔ تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اس دوران سنا گیا۔ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close