Featuredپنجاب

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف تقریر کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا حتمی نتائج موصول ہوتےہی نوازشریف تقریر کریں گے،دیکھتےرہیں۔

چیف آرگینائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پراپنےبیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن مرکز اورپنجاب میں سب سےبڑی جماعت بن کرابھررہی ہے،کچھ نتائج کا انتظارہے۔

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 46 سیٹوں پرمیدان مارلیا۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 39 آزاد امیدواروں نےکامیابی سمیٹی، جہاں ق لیگ صرف 2 نشستوں پر ہی کامیاب ہوسکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close