Featuredسندھ

کراچی میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، بچوں سمیت 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے سولجر بازار کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 2بچوں اور 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت نوید، رفیق، نسرین اور رابعہ کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق واقعہ گیس اخراج کے باعث پیش آیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close