Featuredدنیا

سعودی شہزادہ خالد بن فیصل انتقال کرگئے

ریاض : سعودی عرب کے بانی کے نواسے شہزادے خالد بن فیصل رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

سعودی خبر رساں ادارے کی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بانی مملکت کے نواسے اور اہم شخصیت شہزادہ خالد بن فیصل کا انتقال اتوار کے روز ہوا جبکہ اُن کا نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ خالد بن فیصل مختلف محکموں میں ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں جبکہ بانی مملکت کے سگے بھائی سعد الاؤل کے پرپوتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close