Featuredدنیا

جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری آن لائن ہوگی

واشنگٹن : جو بائیڈن کی صدارت کے لیئے تقریب حلف برداری آن لائن ہوگی۔

امریکا میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری آن لائن ہوگی۔

تقریب حلف برداری میں مہمانوں کی تعداد کم ہوگی۔ جوبائیڈن 20 جنوری کو واشنگٹن میں امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close