Featuredپاکستان

عمران خان کے ساتھ آیاہوں،عمران خان کے ساتھ ہی جاؤنگا، شیخ رشید

شیخ رشید:  نے کہاکہ کابینہ میں ردوبدل ہوتی رہتی ہے، کسی بھی وزارت میں ہو وزیر وزیر ہی ہوتا ہے۔

 

عمران خان کے ساتھ آیاہوں،عمران خان کے ساتھ ہی جاؤنگا، ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ آپس میں لڑو۔

 

وفاقی وزیر نے کہاکہ یہاں 14،14ماہ میں حکومتیں ختم ہوئی ہیں، اپوزیشن کی نااہلی ہے اس میں حکومت کاکوئی عمل دخل نہیں۔

 

شیخ رشید نے کہاکہ سال ڈیڑھ سال رہ گیا ہے،اصلاحات کر لیں، حکومت کے دن بہت جلدی گزرتے ہیں، اپوزیشن میں دن لمبےہوتے ہیں۔

 

انہوں نے مزید کہاکہ پی ڈی ایم میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جدا ہوگئے ہیں، دو سال بعد اگلے انتخابات ہوجائیں گے،پھر جس کی بھی حکومت ہو۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close