اسلام آبادپاکستانپنجاب

بھاری بھرکم شرجیل خان کو فٹ کرنے کا ٹھیکہ یونس خان نے ’اٹھا‘ لیا

لاہور (25 مارچ 2021ء ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان کو فٹ کرنے کی ذمہ داری یونس خان نے اٹھالی ہے۔ شرجیل خان کو ایکسرسائز کرواتے ہوئے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں یونس خان کو شرجیل خان کے کندھوں پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرجیل خان نے یونس خان کو اپنی کمر پر اٹھا کر گراؤنڈ کے پانچ چکر لگائے۔
یونس خان نے کندھوں پر سوار ہونے سے قبل بھاری بھرکم شرجیل خان کو بھی اپنے کندھوں پر اٹھایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close