اسلام آباد

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن کاٹھ کا گھوڑا نکلے

اسلام آباد: اپوزیشن کے تمام دعوؤں سے مکمل ہوا نکل جائے گی

فواد چودھری کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن کاٹھ کا گھوڑا نکلے، آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے تمام دعوؤں سے مکمل ہوا نکل جائے گی ، آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close