اسلام آباد

ریحام خان کی صاحبزادی کو کسی نے ویڈیو دکھادی جس میں۔ ۔ ۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور اینکر ریحام خان نے بتایاکہ ان کی صاحبزادی کو کسی نے ویڈیو دکھادی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بچیوں کیساتھ ہونیوالی زیادتی دکھائی گئی ، اس سے قبل لاعلم تھے لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد گھر میں صدمے کی سی کیفیت ہے۔
اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان کاکہناتھاکہ باہر بیٹھے لوگ عالمی سطح پر ہمیں کیا سمجھتے ہیں ، انتہاءپسند، جاہل وغیرہ جیسا کا تاثر باہر جارہاہے ،خواتین اوربچوں کے حقوق پامال ہورہے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close