اسلام آباد

شیخ رشیدکووزیرریلوے بنائے جانے کاامکان

اسلام آباد: شیخ رشیدکووزیرریلوے بنائے جانے کاامکان ہے،عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں لیں گے۔دنیا نیوز کے زارئع کے مطابق شیخ رشید کو وزیرریلوے بنائے جانے کاامکان ہے،عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں لیں گے۔یا د رہے کے اس قبل شیخ رشید نے وزیرِ داخلہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن عمران خان نے انھیں کسی قسم کا گرین سگنل نہیں دیاتھا، جس کی وجہ شیخ رشید ناراض ہو گئے تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close