اسلام آباد

حکومتی پالیسیوں کی بدولت سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے

گورنر ہاوس میں تاجروں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ تاجر برادری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ برآمدات بڑھانے کے لیے تاجر برادری پیدا واری صلاحیت اور معیار بڑھائے ،ان کے مسائل حل کرنے کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں ۔وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک سے ترکی کی نیءراہیں کھلیں گی اور ملک میں معاشی انقلاب آئے گا ،یہ منصوبہ گیم چینجر ہے جس سے علاقے کی قسمت بد ل جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ انرجی بحران پر قابو پانے سے کاروبار کو خاطر خواہ ترقی ملے گی ۔نواز شریف نے تاجروں کو معیشت کی بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close