اسلام آباد

پاکستان تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہو گئی ہے ۔

 تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت بن گئی ۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کی اختر اقبال کی درخواست منظور کر لی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close