کشمیر

ڈی جے بٹ پیپلزپارٹی کے جلسے میں‌ میوزک کا تڑکا لگائیں گے

اکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں میوزک کا تڑکا لگانے والے ڈی جے بٹ آج پیپلزپارٹی کے جلسے میں میوزک سے کارکنوں کو محظوظ کریں گے.

تفصیلات کے مطابق محمد آصف عرف ڈی جی بٹ جو اپنے میوزک اور منفرد انداز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، ڈی جے بٹ نے 2014 میں تحریک انصاف کے دھرنے میں

ڈی جے بٹ نے پاکستان پیلپزپارٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا،پیپلزپارٹی کے آرگنائزر نے اُن کے میوزک اور ان کے کام سے متاثر ہوکر میرپور آزاد کشمیر کے جلسے کے لیے ان کی خدمات لی ہیں،آج ڈی جے بٹ اپنے میوزک کے تڑکے سے جیالوں کا لہوگرمائیں گے.

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میر پورآزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے

منفرد انداز میں میوزک سے نا صرف کپتان کے کھلاڑیوں کو محظوظ کیا بلکہ سُریلی دھنیں بکھیر کر دھرنےمیں سماں باندھ دیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close