کشمیر

حریت رہنما یاسین ملک گرفتار، جیل منتقل کردیا گیا

سرینگر: بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کشمیر حریت رہنما یاسین ملک کو پھر سے حراست میں لیا۔ بتایا جارہا ہے کہ حریت رہنما نے کل بھارت کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close