خیبر پختونخواہ

چارسدہ: خود کش حملہ آور تین دن سے شب قدر میں ہی تھا، سیشن کورٹ میں اپنے سہولت کار کے ساتھ آیا

چارسدہ: شب قدر میں خودکش حملہ کرنے والے بم بار کے بارے میں معلومات ملی ہیں جن کے مطابق حملہ آور سہولت کار کے ساتھ پیدل سیشن کورٹ پیدل آیا۔
 سیشن کورٹ میں حملہ کرنے والے کاتعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔تین دن سے وہ شب قدر میں ہی مقیم تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی عمر 23سے25سال کے درمیان تھی۔واضح رہے کہ چارسدہ کے علاقہ شب قدر کی سیشن کورٹ میں خودکش حملے میں پولیس اہلکاروں اور خواتین سمیت 16افراد شہید ہو گئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close