خیبر پختونخواہ

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کرنل طارق غفور شہید، حملہ آور فرار

پشاور: پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے کرنل طارق غفور شہید ہو گئے۔
میڈ یارپورٹس کے مطابق کرنل طارق غفور کو جمعہ کی نماز کے بعد مسجد کے باہر نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کیلئے مسجد جا رہے تھے۔ کرنل طارق غفورکا تعلق کوہاٹ سے ہے ۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آور  فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close