خیبر پختونخواہ

وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا :سراج الحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا ۔ نجی ٹی وی  کے مطابق سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے وسائل پر قبضہ کر رکھا ہے وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت صوبائی حکومت کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close