خیبر پختونخواہ

پشاور میں پولیو ورکرز کو ہراساں کر نے پر 3افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے تحتہ آباد سے تین افراد کو گرفتار کر لیا ، تینوں ملزمان پولیو ورکرز کو ہراساں کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں ۔

گرفتار افراد میں عنایت ، مثالی خان اور اول خان شامل ہیں جنہیں ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے بعد حراست میں لیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close