خیبر پختونخواہ

چترال کا زمینی راستہ منقطع

بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہورہی ہے جبکہ صوبے کے بالائی اضلاع میں چترال بھی شامل ہے جہاں برفباری کے باعث لواری ٹاپ کو ٹریفک کے لیے بندکردیاگیاہے۔

لواری ٹاپ بند ہونے کی وجہ سے دونوں اطراف 30 کے قریب گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جبکہ شدید برفباری کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہےجن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close