پنجاب

خانیوال میں پولیس کی کارروائی،30من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گدھے کا 30من سے زائد گوشت پکڑ لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہناہے کہ 30من سے زائد گدھے کا گوشت اسلام آباد لے جایا جارہاتھ جہاں یہمقامی ہوٹلوں میں سپلائی ہونا تھا جسے بروقت کارروائی کے دوران پکڑ لیا گیاہے ۔پولیس نے گدھے کا گوشت تلف کرکے بس کو تحویل میں لے لیاہے جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے اور مقدمہ بھی درج کر لیاہے 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close