پنجاب

لاہور: دو گروپوں میں فائرنگ سے دو نوجوان قتل

لاہور :تھا نہ گر ین ٹا ﺅ ن کے علا قے میں دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد قتل ہوگئے۔فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
 بھٹہ نمبر ون میں رفیق نمبر دار کے بیٹے تو صیف رفیق کا 15سا لہ عمران عرف ما نا کے سا تھ جھگڑ ا ہو گیا جس پرتو صیف نے فا ئر نگ کر کے ما نا کو زخمی کر دیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔اس بات کی اطلاع جب مانے کے کزن کو ملی تو وہ بھی پستول لے کر آگیا اور توصیف کو زخمی کر دیا۔ اس موقع پر دونوں گروپوں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close