سندھ

آصف علی زرداری کا آج امریکہ روانگی کا امکان

سابق صدر آصف علی زرداری کاآج امریکہ روانگی کا امکان ہےآصف زرداری کا آج امریکہ روانگی کا امکان ہے ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں جبکہ وہ امریکہ میں میڈیکل چیک اپ بھی کرائیں گے ۔سابق صدر امریکہ میں کچھ روز قیام کے بعد واپس دبئی آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close