سندھ

واٹر ٹینکرمافیا سندھ سیکریٹریٹ میں بھی سرگرم

واٹر بورڈ نے جہاں کراچی کے شہریوں کا حال برا کیا ہوا ہے وہیں سندھ سیکریٹریٹ جہاں چیف سیکٹریری سے لے کر پورے سندھ کی بیوروکریسی بیٹھتی ہے وہ بھی پیاسے ہیں اور پانی کی عدم فراہمی کے باعث سندھ سیکٹریریٹ کو واٹر ٹینکر کے ذریعے پانی فراہم کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل بھی سندھ سیکریٹریٹ کو واٹر ٹینکر کے زریعے پانی فراہم کیا جاتا رہا ہے لیکن کوئی واضح ہدایات سامنے نہیں آئی۔

اب دیکھنا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کاروائی کرتے ہیں یا نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close