سندھ

ایم کیوایم کی قیادت مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیزہے

ایم کیو ایم کے رہنماوں محمد اشفاق، واسع جلیل، مصطفی عزیز آبادی، قاسم رضا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویزمشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیزہے۔ان کا کہنا تھاکہ کارکنان نے لازوال قربانیاں ایک قائد کی قیادت میں مہاجروں کے حقوق کیلئے دی ہیں۔لندن سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی متحدہ کل بھی قائد تھے، آج بھی قائد ہیں اور ہمیشہ وہی بانی وقائد رہیں گے۔اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر کوئی فرد سادے کاغذوں پر جعلی قائد تو بن سکتا ہے دلوں میں قائد نہیں بن سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close