سندھ

آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، حکومت کو بتائیں گے کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے

قمرالزمان کائرہ نے کہا کہ بلاول کا قد کسی کے کہنے سے چھوٹا نہیں ہو گا۔ حکومت کو دیئے گئے 4 مطالبات کا آج آخری دن ہے اور اب نیا لائحہ عمل طے کریں گے۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مثبت اور عوام کیلئے سیاست کی ہے اور آئندہ بھی ایسا کرتی رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سولو رہے ہیں اور ان کا ایشو ہمیشہ ون پوائنٹ رہا ہے، ان کے دھرنے آج تک منطقی انجام تک نہیں پہنچے۔ ہماری تحریک جذباتی نہیں ہوگی اور ہم حکومت کو بتائیں گے کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close