دنیا

امریکا؛ مسلم خاتون کو ہراساں کرنے والے استاد کو جبری چھٹیوں پر بھیج دیا گیا

ایریزونا یونیورسٹی امریکا میں مسلم خاتون کو ہراساں کرنےوالےاستاد کوجبری چھٹیوں پربھیج دیا گیا۔

یونیورسٹی حکام کےمطابق اسسٹنٹ پروفیسرکےخلاف الزامات سےآگاہ ہیں،واقعےکی تحقیقات جاری ہیں،تحقیقات مکمل ہونے تک پروفیست زیرالتواء رہیں گے۔

واقعہ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں غزہ جنگ کے خلاف مظاہروں کےدوران پیش آیا۔جس میں امریکی پروفیسر نےباحجاب مسلم خاتون کوہراساں کیا،اوربدزبانی کی۔وڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ،جس پر امریکی مسلمانوں کا شدید ردعمل آیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close